Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Saturday 11 February 2012

Improve you PTCL DSL Connectivity and Increase your Speed

کیا آپ کو ڈی ایس ایل کے حوالئے سے مسائیل کا سامنا ہے ۔؟

دیکھنے میں آیا ہے کہ پی ٹی سی ایل کے اکثر و بیشتر ڈی ایس ایل صارفین کواکثر "ڈی ایس ایل" کنکٹوٹی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ خصوصا سردیوں یا برسات کے موسم میں لائن ڈیڈ ہونے ، یا کراسنگ کے سائیل اکثر دیکھنے میں آئے ہیں جوکہ یقینا ایک عام صارف کے لیے اکثر سنجیدہ مسائیل کا باعث بنتے ہیں ۔
میں حالیہ کچھ ماہ سے کچھ اسی قسم کے مسائیل کا سامنا کررہا تھا ، تو میں نے پی ٹی سی ایل ہیلپ لائن پر ڈی ایس ایل  کے حوالئے سے شکایات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا ۔ پی ٹی سی ایل نے اپنے ڈی ایس ایل سے متلعقہ نمائندئے میرئے گھر بھیجئے لیکن جب انہؤں نے دیکھا کہ "ائے ڈی ایس ایل" کی لائٹ مسلسل "بلنک" کررہی ہے اور پہلئے تو ڈی ایس ایل کنکٹ ہوتا ہی نہیں ہے اور اگر ہو بھی جائے تو نہ براوزنگ سپیڈ ٹھیک سے مہیا کرتا ہے اور نہ ہی ڈاون لوڈ سپیڈ ڈائل اپ انٹرنیٹ سے زیادہ ہے ۔ انہوں نے مجھے مشورہ دیا کہ میری ٹیلی فون لائن موڈیم کو ٹھیک سے سگنل مہیا نہیں کررہی، شاید میری لائن ڈیڈ ہے ۔ لیکن میں نے دیکھا کہ لائن ڈیڈ نہیں تھی، اور پی ٹی سی ایل کا کوئی بھی ڈپارٹمنٹ میرئے مسلئے کو حل کرنے کے لئے کوئی عملی اقدامات نہیں کررہا پہلئے تو میں پی ٹی سی ایل سے کافی مایوس ہوا اور سوچنے لگاکہ میرئے والدین کے پیسوں کا پی ٹی سی ایل کے بل کی مد میں زیائع ہورہا ہے اور میں نے فیصلہ کرلیا کہ میں اپنا "پی ٹی سی ایل" کا کنکشن کٹوا لوں، اس سلسلئے میں میں نے پی ٹی سی ایل کی ہیلپ لائن سے بھی بات کی اور"پی ٹی ائے(پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی)" سے بھی بات کی ۔
لیکن میں نے ساتھ ہی ساتھ اپنی طرف سے اپنے ڈی ایل ایل کو ٹھیک کرنے کا ارادہ کیا اور میں نے دیکھا کہ میرئے گھر سے باہر "پی ٹی سی ایل" کی آوٹ ڈور وائرنگ یا دوسرئے الفاظ میں یوں سمجھ لیجئے کہ میری اپنی فون لائن میں ایک جوڑ تھاجو کہ کچھ دن پہلئے "پی ٹی سی ایل " کا لائن مین لگا کرگیا تھا ، میں نے دیکھا کہ وہ جوڈ کھلا (یعنی باقاعدہ ٹیپ نہیں کیا گیا تھا) میں نے اس جوڈ کو کھل کر دوبارہ نئے سرئے سے چھرئی سے رگڑ کر دوبارہ اسی طرح جوڑ لگایا اور پھر سلوشن ٹیپ لگا دی ۔ اس سے مجھئے اپنے ڈی ایس ایل کی سپیڈ بھڑنے کا تو کوئی فائدہ نظر نہیں آیا لیکن ڈی ایس ایل کنکٹ ضرور ہونے لگا ۔ پھر کچھ دنوں بعد میرا " ڈی ایل ایل " مجھے دوبارہ سے تنگ کرنے لگا تو اب دوبارہ میں نے پی ٹی ایل کو تنگ کرنا شروع کردیا ۔ میں نے سوچا کہ میں جب بل پورا دیتا ہوں تو پھر پی ٹی سی ایل کی ڈی ایس ایل سروسز پر بھلا میں ہی کیوں سمھجوتا کروں لیکن میں نے دیکھا کہ میرئے کچھ اور پروسیوں کو بھی "ڈی ایس ایل" سے متعلق میرئے جیسا ہی مسلہ درپیش ہے، اس سے پہلئے کے میں اپنے پڑوسیوں کو "ڈی ایس ایل" کی یقینی کنکٹوٹی کا طریقہ بتاوں ۔ اس سے پہلئے میں آپ سب کو یہ طریقہ بتاتا ہوں، دیکھنے میں آیا ہے کہ سردیوں کے شروع ہوتے ہی ہمارئے "ڈی ایس ایل" میں سپیڈ اور کنکٹوٹی کا مسلہ ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ "سپلٹر" سے لیکر آپکی "ڈی ایس ایل موڈیم" کے درمیان لگی ہوئی کیبل پر"سردی اورماحول میں بڑھتی ہوئی نمی" کے باعث ٹرمینلزپر"ذنگ" وغیرہ آجاتا ہے ، اس کی وجہ سے ہماری ڈی ایس ایل موڈیم تک ٹیلی فون کی تار سے ٹھیک سے سگنل نہیں پہنچ پاتے ۔ اب اس کا حل بہیت آسان ہے وہ یہ ہےکہ جب آپ کو کچھ اس قسم کا مسلہ ہوتو "سپلٹر" اور "ڈی ایس ایل موڈیم " سے تار نکال کراس کے سروں پرپانی کے دو قطرئے ڈال کر تار کے ایک سرئے کو "ڈی ایس ایل موڈیم" اور دوسرئے سرئے کو "سپلٹر" میں لگادیں ۔ لیں جناب مبارک ہو، آپ کا کنکٹوٹی والا مسلہ نہ صرف حل ہوچکا ہوگا بلکہ آپ کی براونگ سپیڈ اور 
ڈاون لوڈنگ سپیڈ پہلئے کے مقابلئے میں کافی بہتر ہوچکی ہوگئی ۔


   

No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.