Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Wednesday 26 October 2011


گھر یا دوکان کے استعمال کے لئے چھوٹا یو پی ایس
آج ہم آپ کو "یو پی ایس (یعنی یونیورسل پاور سپلائی)" بنانے کا آسان طریقہ بتاوں گا ۔ جس کے بعد آپ باآسانی گھر بیٹھے اپنی دوکان یا گھر کے لئے چھوٹا یو پی ایس بناسکیں گئے ۔
اس یو پی ایس کے زریعے با آسانی ایک یا دو گیارہ وولٹ کے انرجی سیور یا ہماری 
ویب سائٹ میں سیکھایا گیا پورٹیبل اے سی چلا سکتے ہیں ۔

ضروری آلات
Transformer 12+12/220 (50W)
2, metter copper wire (for winding)
2 Transistors 1047
2 Heat sinks to fit power transistors
Some wiring wire (for connections)
A wiro-board (To build circuit on)
A 12V battery of 12V power supply for testing purposes
1 Resisters 1 k
سرکٹ ڈائیگرام
ویڈیو


پاکستان سائنس کلب کی طرف سے پیش کی جانے والی ویڈیو




ایکسپرس ٹی وی کی طرف سے پیش کی جانے والی ویڈیو



ئیکنگ آئی کی طرف سے پیش کی جانے والی ویڈیو



ریفرنس
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں

http://paksc.org/pk/diy-projects/item/639-diy-50-watt-inverter.html
http://www.youtube.com/watch?v=7x6DIZkb5F0
www.hackingeye.webs.com


No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.