انٹر نیٹ ڈاون لوڈ مینجر
4.32 MB سافٹ وئیر کا سائز
مختصر ترین فائدئے
آپ اس سافٹ وئیر سے کوئی بھی فائیل ، ویڈیو فلم ، یا سافٹ وئیر وغیرہ منٹوں میں ڈاون لوڈ کرسکتا ہے
الجبریٹر
الجبریٹرسافٹ وئیر کی دنیا میں ایک حیران کن پراڈکٹس ہے ۔ اس سافٹ وئیر کے زریعے سٹوڈ نٹس باآسانی اپنی کورس / اسائمنٹ کے سوالات کا تفصیلی جواب صرف چند منٹوں میں حا صل کر سکتے ہیں ۔ اس سافٹ وئیر کی اہم خوبیوں میں ایک اہم خوبی یہ بھی ہے کہ یہ حل شدہ سوالات کو آپ کی مرضی کے مطابق بیان کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ اس سافٹ وئیر میں سلوپ ، سرکل ، گراف ، لائن کی اکویشنز، میٹرکس وغیرہ جیسے سوالات کا حل بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔

مزید تفصیلات جاننے اور مفت ڈاون لوڈ کیلئے یہاں کلک کرئیں