Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Saturday 11 February 2012

Algebrator

الجبریٹر

الجبریٹرسافٹ وئیر کی دنیا میں ایک حیران کن پراڈکٹس ہے ۔ اس سافٹ وئیر کے زریعے سٹوڈ نٹس باآسانی اپنی کورس  / اسائمنٹ کے سوالات  کا تفصیلی جواب صرف چند منٹوں میں حا صل کر سکتے ہیں ۔ اس سافٹ وئیر کی اہم خوبیوں میں ایک اہم خوبی یہ بھی ہے کہ یہ حل شدہ سوالات کو آپ کی مرضی کے مطابق بیان کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ اس سافٹ وئیر میں سلوپ ، سرکل ، گراف ، لائن کی اکویشنز، میٹرکس وغیرہ جیسے سوالات کا حل بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔




پڑوڈکٹ فیچر ز:
بڑی آسانی سے الجبرا کے سوال اس سافٹ وئیر میں لکھے جاسکتے ہیں ۔
یہ سافٹ وئیر باآسانی اکسپریشنز اور اکویشنز کو مرحلہ وار حل کرتا ہے ۔
یہ سافٹ وئیرکسی بھی سوال کو حل کرنے کے بعد ہرممکنہ حد تک وضاحت کی دیتا ہے ۔





اس سافٹ وئیر کا نیا ورژن مفت ڈاون لوڈ کرنے کیلئے ابھی "ڈاون لوڈ"پر کلک کرئیں ۔


No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.