Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Friday 30 September 2011

Inexpensive Laser security system

اپنے گھر کو ڈاکووں کی پہنچ سے محفوظ بنائیں

یہ انتہائی کم قیمت لیزر سکیورٹی سسٹم ہے اس سسٹم کے زریعے آپ باآسانی کم
 قیمت میں اپنے گھر کو چوروں / ڈاکیتی کی وارداتوں سے محفوظ بناسکتے ہیں ۔

Your Ad Here
اس سسٹم کو بنانے کے لئے آپکو ایک لیزر پوئنٹر ٹارچ کی ضرورت ہے جو کہ باآسانی مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اس آلئے کو چلانے کے لئے ضرورت ہوگئی ۔ اس سرکٹ کے تحت تشکیل پانے والئے سکیورٹی نظام کی "بلاک ڈائیگرام " تصویرنمبر 1 میں ظاہر کی گئی ہے ۔


 اس نظام میں لیزر لائٹ کو ایک 3 وولٹ کی پاور سپلائی سے پاور فراہم کی جائے گئی ۔ پلین / سیدھے شیشوں (1مرر (شیشہ)سےمرر (شیشہ) 6 تک) کو اس غرض سے گھر کے گرد استعمال کیا جائے گا تاکہ لیزر بیم یا لیزر سے نکلنے والئی روشنی کو مقررہ حدف یعنی "ایل ڈی آر" تک پہنچایا جاسکئے ۔ اور یہ  رسیور یونٹ کا ایک حصہ ہے کہ جس پر لیزر کی روشنی کا اختتام ہوگا جیساکہ تصویر نمبر 2 میں ظاہر کیا گیا ہے ۔ اس بیم یا لیزر لائٹ کی روشنی کے سفر کرنے کے درمیان اگر کوئی چور یا کوئی جانور آنے کی کوشش کرئے گا تو یہ یونٹ خطرئےکا الارم بجا دئے گا ۔

ضروری آلات

رسیور سائیڈ

Ser #
Components
Components with Numbers



1.
D1
Diode : 1N4007
2.
D2
Diode : 1N4007
3.
D3
Diode : 1N4007
4.
D4
Diode : 1N4007
5.
D5
Diode : 1N4007
6.
D6
Diode : 1N4007
7.
C1
Capacitor : 1000u 63V
8.
C2
Capacitor : 100u 63V
9.
RL1
Relay : 6V , 100Ω , 1C/O Relay
10.
RL2
Relay : 6V , 100Ω , 1C/O Relay
11.
X1
Power Supply : 230V AC Primary
To 6V-0-06V , 300mA
Sec , Transformer
12.
X2
Power Supply : 230V AC Primary
To 6V-0-06V , 300mA
Sec , Transformer
13.
S1
Switch : On/Off Switch
14.
S2
Switch : On/Off Switch
15.
T1
Transistor : AC188
16.
LDR
Photocell
17.

Input : AC Power 230V 50Hz




لیزر لائٹ کی پاور سپلائی

Ser #
Components
Components with Numbers



1.
D7
Diode : 1N4007
2.
D8
Diode : 1N4007
3.
C3
1000u 16V
4.
C4
Capacitor : 0.1u
5.
S3
Switch : On/Off Switch
6.
X3
Transformer : 230V AC Primary to 3V-0-3V , 100mA Sec. Transformer
7.

Input Power : 230V , 50Hz AC
8.

Alarm : 220 Volt AC Alarm





Your Ad Here


بلاک ڈائیگرام

سرکٹ ڈائیگرام
رسیور سائیڈ
House Security System project


لیزر لائٹ کی پاور سپلائی


خصوصی ہدایات
اس بات کو یقینی بنائے کے "ایل ڈی آر" مکمل طور پر ایک لمبے پائپ کے زریعے محفوظ ہو اور اس پورجیکٹ کے لئے مخصوص لیزر کے علاوہ کسی اور بیرونی روشنی کا داخلہ نہ ہونے پائے۔
لیزر  کے بیم یا لائٹ اور "ایل ڈی آر" کا زیادہ سے زیادہ فاصلہ500 میٹر ہی ہونا چاہئے ۔ 


ریفرنس
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں
http://www.extremecircuits.net/2011/09/house-security-system.html



No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.