موسکیوٹو رییلر یا مچھر مار آلہ
گرمی کا موسم شمالی علاقہ جات کے لوگوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں لیکن کراچی ، لاہور اور دیگر شہروں کے لوگوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں ۔ ایک تو لوگ لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہوتے ہیں اور دوسرا وہ مچھروں سے تنگ ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ مچھر کش ادویات اور کوائیلوں میں ملاوٹ سے مچھر وقتی طور پر ہم سے دور بھاگ جاتے ہیں ۔ اور پھر موقع ملتے ہی حملہ
لیکن ہم آپ کو گھر میں برقی "موسکیوٹو رییلر" بنانا سیکھائیں گئے ۔ جس میں سے الٹراسونک فریکونسی (اس فریکونسی کی لہروں / آواذوں کو انسان نہیں سن سکتا لیکن مچھر انہیں سن سکتے ہیں) کی کلاسیکل موسیقی سن کر مچھر آپ سے دور بھاگئیں گئے ۔


ضروری آلات
Ser #
|
Components
|
Components with Numbers
|
1.
|
R1
|
220 Ohms
|
2.
|
R2
|
1 Mega Ohms Preset
|
3.
|
R3
|
5 Kilo Ohms Variable Resistor for Volume Control.
|
4.
|
C1
|
0.005 Micro Farad
|
5.
|
C2
|
1000 Microfarad
|
6.
|
C3
|
0.1 Microfarad
|
7.
|
IC1
|
IC 555 timer IC
|
8.
|
S1
|
8 Ohms Good Quality Speaker
|
سرکٹ ڈائیگرام

ویڈیو
ریفرنس
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں
No comments:
Post a Comment
اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔
Note: only a member of this blog may post a comment.