واٹر لیول بزر

:خاصیت
ایک سادہ کٹ ہے جس میں بزر(برقی گھنٹی)اس وقت بجتا ہے جب پانی سنسر تک
پہنچتا ہے ۔
استعمال : پلاسٹک کے واٹر ٹینک / ٹینکی میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
متوقعہ فائدہ : جب ٹینکر میں پانی پوری طرح بھر جائے گا تو گھنٹی بجنے لگئے
گئی ۔
:ضروری آلات
(@ 40 mA)ان پٹ : 9 وولٹ ڈی سی
آوٹ پٹ : کے طور پر بزر/برقی گھنٹی بجنے لگے گئی
وولٹیج کی سپلائی کے لئے ٹرمینل پنز
ایل ای ڈی - انڈیکیٹر کے طور پر استعمال کے لئے
(32 mm x 35 mm)پی سی بی بورڈ کی ڈائمنشن
سرکٹ ڈائیگرام

ضروری آلات

پی سی بی ڈائیگرام

ریفرنس
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں

No comments:
Post a Comment
اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔
Note: only a member of this blog may post a comment.