لیمن بیٹری - لیمبؤں سے بنی بیٹری
آج ہم لیمن بیٹری (یعنی لیموں سے بننے والی بیٹری) بنانے کا طریقہ سیکھیں گئے
:استعمال
لیمن بیٹری کو ہم ایل ای ڈیز اور کلکولیٹر جیسی چھوٹی برقی چیزیں چلانے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں ۔
:ضروری آلات واشیاہ
لیمن بیٹری بنانے کیلئے ہمیں کچھ اشیاہ کی ضرورت ہوگئی ۔
۔ تازہ اور موٹے لیمبؤ دوعدد
۔ سٹیل کی کیلیں دوعدد
۔ تانبے کی کیلیں / تانبے کے سکے دوعدد
۔ تار ، اگر تانبے کی ہوجائے تو زیادہ بہترہوگا۔
(۔ ملٹی میٹر (اگر دستیاب ہے
۔ کلکولیٹر یا ایل ای ڈیز

ویڈیو
ریفرنس
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں
http://www.quantumbalancing.com/news/lemon_battery.htm
http://www.energyquest.ca.gov/projects/lemon.html
http://www.energyquest.ca.gov/projects/lemon.html

No comments:
Post a Comment
اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔
Note: only a member of this blog may post a comment.