Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Friday, 19 August 2011


سادہ ٹچ سکیورٹی سسٹم


: خاصیت 
یہ سسٹم اس وقت الارم بجا دئے گا جب کوئی انسان اس دھاتی چیز کو چھوئے گا جو کہ اس سسٹم کے زریعے مخفوظ بنائی گئی ہے ۔

  : استعمال 
آپ اس ٹچ سسٹم کے زریعے کسی بھی چیز ، یا کسی غیر ضروری فرد کے گھر میں داخلے پر پابندی لگانے کے لئے دروازئے یا کھڑکیؤں کو ٹچ سسٹم سے مخفوظ بناسکتے ہیں ۔ یہ سرکٹ ہمیں اس وقت خبردار / الرٹ کردئے گا ۔ اسی طرح آپ اس سرکٹ کے زریعے اپنی گاڑی یا بائیک کو بھی محفوظ بناسکتے ہیں ۔

  : متوقعہ فائدہ 
اس سرکٹ کے استعمال سے گھر میں غیر ضروری افراد کے داخلے پر پر نظر رکھی جاسکتی ہے ۔ اسی طرح قیمتی آلات ، گاڑیاں ، اور بائیک چوری سے محفوظ بنائے جاسکتے ہیں 

   : ضررری آلات 
دو ٹرانزسسٹرز : ایک (330)  اور دوسرا  
ایک کپسٹر 
دو رزسٹرز اور 
ایک بیٹری : 3 وولٹ کی
ایک اسپیکر



Parts List



Schematic

  


No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.