Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Friday, 23 September 2011

بجلی کے جھٹکے سے چوہوں کا خاتمہ


بجلی کے جھٹکے سے چوہوں کا خاتمہ

اشیاہ خردونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جہاں انسانوں کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے ۔ وہیں چوہے بھی ہمیں تنگ کرنے اور ہماری کھانے پینے کے سامان کے لئے مصیبت کا باعث بن رہے ہیں ۔
اس مشکل سے نمٹنے کے لئے کئی قسم کی ادویات(مضر صحت)تو موجود ہیں لیکن ان کے کھانے سے چوہے کہیں تنگ جگہوں وغیرہ پر ہی جاکر مرتے ہیں جوکہ 
ہمارئے لئے مزید مصیبت کا باعث بنتے ہیں ۔


   

اس ساری مصیبت سے نمٹنے کے لئے ہم بنارہے ہیں ایک ایسی کم قیمت ماوئس ٹریپ جوکہ چوہے کو چند سیکنڈمیں ختم کردیتا ہے تو آیئے پروجیکٹ پر عمل درآمد شروع کرتے ہیں۔

ضروری آلات

بلب(پندرہ یا پچیس ووٹ) کا 1 عدد
بلب ہولڈر 1 عدد
ضرورت کے مطابق کنکشن کے لئے تاریں
ضرورت کے مطابق سائیکل کی اسپوکیں
لکڑی کی کیسنگ بمع دھاتی پلیٹیں

ویڈیو 





خصوصی ہدایات اور احتیاط

1.
اس آلئے کا استعمال انتہائی ضرورت کے وقت اور انتہائی احتیاط سے کرئیں ۔

2. 
اس آلئے کا استعمال محلول یا نمی کے پاس خطرئے کا باعث بن سکتا ہے ۔

3.
اس آلئے کو ہاتھ لگانے سے پہلئے بجلی کے کنکشن سے ہرصورت میں علحیدہ 
کرئیں ، بصورت دیگر یہ انسانی جان کے لئے بھی خطرئے کا باعث بن سکتا ہے ۔

4.
اس آلئے کو بچوں اور بڑوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔

No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.