Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Saturday 24 September 2011

کیبل ٹی وی ایمپلی فائیر


کیبل ٹی وی ایمپلی فائیر

یہ بہت ہی سادہ کیبل ٹی وی ائمپلی فائیر ہے کہ جس میں دو ٹرانسسٹرز استعمال کئے جائیں گئے ۔ یہ سرکٹ اس کیبل ٹی وی کے لئے انتہائی کارآمد ہے جس میں  کویکسل کیبلز استعمال ہوتا ہے یہ سرکٹ وہاں پر بہتر کام کرتا ہے ۔ 


ضروری آلات اور اشیاہ


Ser #
Components
Components with Numbers



1.
R1
Resistance 680 Ohm
2.
R2
Resistance 820 Ohm
3.
R3
Resistance 75 Ohm
4.
R4
Resistance 100 Ohm
5.
R5
Resistance 75 Ohm
6.
C1
Capacitor 2.2 nF
7.
C2
Capacitor 2.2 nF
8.
Q1
Transistor 2SC1324
9.
Q2
Transistor 2SC1324
10.

Power Supply + 12V DC
11.

1 Input Cable TV Connector
12.

1 Output Cable TV Connector





سرکٹ ڈائیگرام


نوٹ
اس سرکٹ کو "وئیرو بورڈ" پر بھی اسمبل کیا جاسکتا ہے ۔
اس سرکٹ کو 12 وولٹ ڈی سی کی بیٹری سے سپلائی دی جائے گئی ۔
یہ ایک عام سرکٹ ہے اس کا موازنہ مارکیٹ میں دستیاب میعاری کیبل ٹی وی ایمپلی 
فائیرز سے نہیں کیا جاسکتا ۔



ریفرنس
اس پروجیکٹ سے متعلق مذید معلومات یا جانکاری کے لئے زیل لنک وزٹ کرئیں

http://www.circuitstoday.com/cable-tv-amplifier

No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.