Affiliate Program ”Get Money from your Website”

Sunday 25 September 2011

220 وولٹ ائے سی پاور بلنکنگ (ایل ای ڈی) لائٹ


دو سو بیس وولٹ ائے سی پاور بلنکنگ (ایل ای ڈی) لائٹ 

یہ انتہائی سادہ اور کاآمد سرکٹ ہے جسے مین سوئچ ، استریوں اور دیگر اہم برقی آلات میں انڈیکیٹر کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
اس سرکٹ کی خوبی یہ ہےکہ اس میں استعمال ہونے والی "ایل ای ڈی " مسلسل بلنک کرتی رہئے گئی ۔


ضروری آلات


Ser #
Components
Components with Numbers



1.
R1
Resistance 47k
2.
R2
Resistance 270E
3.
C1
Capacitor 47u must be at least for  40 V
4.

Diode 1N4007
5.

Diac
6.

LED
7.

Input Power 220V





سرکٹ ڈائیگرام

 

ریفرنس

http://www.extremecircuits.net/2010/07/220v-ac-powered-blinking-led.html

No comments:

Post a Comment

اس پروجیکٹ سے متعلق اپنی رائے دیجئے ۔

Note: only a member of this blog may post a comment.